کیا آنکھیں بند کرنے سے نماز ہوجاتی ہے، انتہائی اہم مسئلہ جو آپ کو نہیں پتہ

کیا آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے سے نماز خشوع  و خضوع سے ادا ہوتی ہے؟

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) زمانہ جوں جوں ترقی راہ پر چل رہا ہے اس سے اسلامی معاملات سے متعلق  معلومات  کمزور ہوتی جارہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ہر کوئی اپنی عبادتوں کو لے مشکوک ہو چکا ہے۔ اس کے لئے وہ  نئے نئے ذرائع تلاش کر رہا ہے کہ نماز میں خشوع و خضوع پیدا ہو۔

Advertisement

 

 

چونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے اور ایسے بہت سے مواد موجود ہیں جن سے رہنما ئی لی جا سکتی ہے۔ لیکن اس حوالے بہتر ہے کسی مفتی و عالم دین سے سوال کیا جائے۔ ایسے مفتی طارق مسعود سے ایک سوال کیا گیا کہ کیا نماز آنکھیں بند کر کے ادا کی جا سکتی ہے؟

Advertisement

 

 

جس پر انھوں نے بتایا کہ ایک مکروہ عمل ہے اور  حضورؐ سے ثابت بھی نہیں ہے۔اس عمل کو ناپسندیدہ کہا گیا ہے ۔ کیونکہ نماز کے تمام احکام توقیفی ہیں جن کا مطلب ہے جیسے جیسے حضورؐ نے نماز ادا کی ویسے کی جائے گی۔ اس لئے حضورؐ نے بھی نماز آنکھیں کھول کر ادا کی ہے تو آپ بھی اس پر عمل پیرا ہوں۔

Advertisement

 

 

بعض لوگوں کا خیال ہے انسان آنکھیں بند کر کے نماز ادا کرے گا تو اس کا دھیان نہیں بھٹکے گا۔ جب کہ ایسا نہیں بلکہ اس سے نماز خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس لئے جو بھی ہو نماز کو آنکھیں کھول کر ادا کر یں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago