ٹیکنالوجی

چور کی داڑھی میں تنکا، وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات اور ترکی میں جا کر کیا کہا، جان کر آپ بھی شرمندہ ہو جائینگے

سابقہ حکومت کشکول لئے پھرتی تھی پر میں مانگنے نہیں آیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے موجودہ حکومت نے ان پر تنقید کی کہ وہ کشکول لئے ملک ملک پھر رہے ہیں اور امداد جمع کر کے پاکستان کو چلا رہے ہیں ۔ اب جب حکومت کے اپنے اختیار میں سب آیا ہے تو ان سے کچھ بھی سنبھالا نہیں جا رہا ۔

Advertisement

 

موجودہ وزیراعظم نے امداد کے لئے جس بھی ملک کی جانب رجوع کیا سب نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ۔ اور امداد سے انکار کر دیا ۔ شہباز شریف نے گزشتہ روز نجی ہسپتال کی تقریب میں عوام کو بتایا کہ میں نے دورہ سعودی عرب کیا ترکی جا کر واپس آیا ہو ں لیکن میں نے وہاں یہی کہا ہے کہ میں مانگنے نہیں آیا ۔

 

Advertisement

میں جانتا آپ سب ممالک نے پاکستان کا بہت ساتھ دیا ہے میں بس یہ چاہتا ہوں کہ تھوڑا اور ساتھ دیں میں اور میری قوم مل کر محنت کر یں گے اور اپنے آپ کو اس مشکل سے نکالیں گے ۔ اس وقت وزیراعظم شاید اپنی کہی بات بھول گئے تھے کہ beggars can’t be chooser بھکاریوں کے پاس چننے کا اختیار نہیں ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago