اہم خبریں

ہوشیار خبردار! مفتاح اسماعیل نے بتا دیا کہ پٹرول کتنا اور مہنگا ہونا ہے، نئی قیمتیں جان آپ کے رنگ اڑ جائینگے

شہری ہوشیار ہو جائیں پیٹرول ، گیس و بجلی کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی)موجودہ حکومت پاکستانی عوام کا خیال کرنے نہیں آئی بلکہ اس پر مہنگائی کے پہاڑ رکھنے آئی ہے اور اس ضمن میں اس نے کام شروع کر دیا ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی اور 260 روپے فی لیٹر تا جا ئیں گی۔

 

Advertisement

آئی ایم ایف کے معاہدے کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے ہمیں یہ انتہائی قدم اُٹھا نا ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے بھی اسی بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صرف پیٹرول کی نہیں بجلی و گیس کی بھی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ بجلی کے یونٹ میں 15 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔

 

عمر ایوب کے مطابق حکومت سے کچھ بھی سنبھل نہیں رہا بس عوام پر زندگی تنگ کی جا رہی ہے۔ اس حکومت کی کارکردگی صفر ہے ہے۔ حکومت بجلی مہنگی کرنے کے باوجود بجلی بنانے والی کمپنیوں کو ادائیگیاں نہیں کر رہی اس کے نتیجے میں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ ان تمام مسائل کا حل فوری الیکشن ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

6 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago