اہم خبریں

سوشل میڈیا کی ماں اب حقیقی ماں نہیں رہی، ماں نے پیسوں کی خاطر اپنے بچے کے ساتھ کیا کروا دیا جان کر آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھے گے

ماں کی ممتا کے آگے پیسہ جیت گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان کا سب سے پہلا رشتہ اپنی ماں سے بنتا ہے ۔ جس کے لئے اللہ نے ماں کا درجہ اتنا بلند کر دیا ہے کہ اس کے قدموں تلے جنت رکھ دی۔ ماں ہی دنیا کی واحد ہستی ہے جس سے مذہب کے علاوہ کسی معاملے میں انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement

 

بعض اوقات کچھ برُے کردار کے لوگ ان رشتوں کی پاکیزگی کا خیال نہیں کرتے اور اس کو دنیا کی نظر میں بُرا بنا دیتے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ پاکستا ن کے ایک علاقے میں پیش آیا۔ کوئٹہ کی رہائشی خاتون نے چند پیسوں کے لالچ میں اپنی ہی اولاد کو اغواء کر والیا۔

 

Advertisement

 

نجی ٹی وی کے مطابق 10 لاکھ کی رقم کے لئے ماں نے اپنی ہی سگی اولاد کو اغواء کرنے کا منصوبہ بنا کر اغواء کرالیا۔

 

Advertisement

 

جب بچے کے اغواء کی رپورٹ تھانے میں در ج کروائی گئی تو پولیس نے اس پر کام شروع کیا اور جلد ہی متعلقہ افراد کو پکڑ لیا۔ پولیس نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ بچے کی عمر دو سال ہے۔

 

Advertisement

بچے کا نام ارشد علی ہے اور اس کو باحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ بچے کو جس جگہ سے بازیاب کروا گیا وہ سریاب کا علاقہ کمالو ہے ۔

 

 

Advertisement

کمالو میں ریڈ کر کے بچے کی ماں سمیت دو لوگوں کو حراست میں لیا گیا ۔ دوران تفتیش مرکزی ملزم نے ا س حقیقت سے پردہ اُٹھایا کہ یہ تمام تر منصوبہ بچے کی ماں کا ہے ۔ بچے کو 7 جون کو اغواء کیا گیا اور تاوان کی صورت میں 10 لاکھ کی رقم طلب کی گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago