اہم خبریں

وزیرا علیٰ پنجاب نے طالب علموں کو خوشخبری دے دی ۔

وزیرا علیٰ پنجاب نے طالب علموں کو خوشخبری دے دی ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسمبلی میں تقریر کے دورا ن لیپ ٹاپ کے منصوبے کے متعلق سابقہ حکومت پر طنز کیا کہ مسلم لیگ ن کے لیپ ٹاپ کی تقسیم کے منصوبے پر بہت آوازیں کسّی گئیں اور سوال اُٹھائے گئے ۔ لیکن وقت نے ثابت کیا کہ ہمارا یہ منصوبہ کتنا اہم اور ضروری تھا۔

 

Advertisement

 

حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ کورونا وباء نے سب پر ظاہر کردیا کہ وقت ایک سا نہیں رہتا ۔ ہم جس چیز کو بے کار سمجھتے ہیں وہ ضروری نہیں کہ بے کار ہو ۔ طالب علموں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کی گئی تا کہ ان کی پڑھائی میں مدد ہو ۔ اور کورونا وباء کے دوران جب سماجی فاصلوں کے بعد ہم ایک ساتھ بیٹھ کر کام نہیں کر سکتے تھے اس وقت گھر سے بیٹھ کر کام کرنے کا سلسلہ عام ہوا۔

 

Advertisement

ورک فرام ہوم نے سب آوازیں کسنے والوں کو یہ بتایا کہ لیپ ٹاپ کی تقسیم اس وقت کے لئے کی گئی تھی کہ ناگہانی صورتحال کبھی بھی پیش آ سکتی ہے اگر آپ کے پاس ذرائع ہو ں تو آپ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بے کار ہو کر نہیں بیٹھ سکتے۔ بلکہ ایسے مشکل وقت میں بھی اپنے گھر کے نظام کو اچھے سے چلا سکتے ہیں۔

 

اس لئے میں عوام کو یہ خوشخبری دیتا ہوں کہ خالصتاً مسلم لیگ ن کے شروع کردہ اس منصوبے کو اربوں روپے مختص کر کے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

19 hours ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

3 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

4 days ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

4 days ago