اہم خبریں

آپ نے گاڑیوں کو پھنستے تو دیکھا ہو گا لیکن یہ گاڑی کہاں پھنسی دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی رہ جائینگی۔

شہری کی گاڑی ایسی جگہ پھنس گئی کہ سب حیران رہ گئے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ایشیائی ممالک میں سڑکو ں اور گلی ، محلوں میں اسپیڈ بریکر بنائے جاتے ہیں تا کہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی اسپیڈ کو کنٹرول میں رکھا جائے ۔ کوئی حادثہ پیش نہ آ جائے ۔

Advertisement

 

اس لئے کچھ اسپیڈ بریکر تو حکومت کی جانب سے بنائے جاتے ہیں جبکہ کچھ اہل محلہ خود ہی تعمیر کر لیتے ہیں۔

 

Advertisement

اس لئے اسپیڈ بریکر بعض اوقات اتنے بُرے بنے ہوتے ہیں کہ گاڑی لاکھ احتیاط سے گزاریں وہ پھر بھی نیچے لگ جاتی ہے۔ بھارت کے شہر بھوپال میں ایسا ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا کہ سب لوگ حیران ہونے کے ساتھ ساتھ ہنس پڑے ۔

 

اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ گاڑی کسی کھڈے میں پھنس جاتی ہے یا پھر کسی نالی میں ٹائر پھنس جاتا ہے لیکن ایسا کبھی نہیں سنا کہ اسپیڈ بریکر پر بھی گاڑی پھنسی ہو۔ گاڑی کے مالک نے اپنی کار کے اسپیڈ بریکر پر پھنسنے کی تصاویر سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ پارکنگ نمبر 10 کے قریب اسپیڈ بریکر پر میری گاڑی پھنس گئی۔

Advertisement

 

شہری گوپال راؤ نے بتایا کہ کئی گھنٹو ں کی محنت کے بعد گاڑی کو اسپیڈ سے نکالنے کے کوشش کرنے بعد مجھے کا ر”ٹو” کرنا پڑا۔

 

Advertisement

 

میں اس انجنئیر کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اس اسپیڈ بریکر کو اس انداز میں یہاں بنایا۔ اکثر اوقات گاڑیاں یہاں پھنس جاتی ہیں لیکن انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان اس کا نوٹس لے کر اسپیڈ بریکر کے متعلق فیصلہ کرنا چاہیے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago