ہنسنے ہنسانے والے لوگ بھی کتنی گہری سوچ رکھتے ہیں ؟
لاہور (اعتماد ٹی وی) افتخا ر ٹھاکر کا نام کامیڈی کی دنیا کا جانا پہچا نا ہے سب ان کو دیکھکر یہی سوچتے ہیں کہ ان کا کام لوگوں کو ہنسانا ہے اور یہ اس کے علاوہ کوئی سوچ نہیں رکھتے ۔
لیکن حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے شو میں انٹرویو کے دوران انھوں نے ایسی پر مقصد باتیں کی کہ سننے والے حیران رہ گئے۔
افتخار ٹھاکر نے کہا کہ زندگی میں ہم جو کرتے ہیں وہ سب اللہ کے ہاں ریکارڈ ہو رہا ہے ۔ جیسے کہ ایک شخص دکان میں چوری کرنے جاتا ہے تو اس کو پتہ وہاں کیمرہ لگا ہے وہ کیمرے سے منہ چھپاتا ہے لیکن جو کیمرہ ہم سب پر لگا ہے اس کا کیا ہوگا؟ اس سے تو منہ چھپانا ممکن نہیں۔
اگر روز حشر اللہ تعالیٰ وہ کیمرہ چلادے اور میرا میموری کارڈ اُس میں لگا دے اور دیکھنے والوں میں میری بیٹی ، ماں، بہن ، خالہ ، پھوپھی سب بیٹھی ہوں تو میری زندگی کا اختتام اس دن ہو گا ۔ نہ اس دن جس دن میری دنیاوی م و ت ہوئی تھی۔ بلکہ اصل م و ت اس دن ہو گی جب میں سب کے سامنے عیاں ہو جاؤں گا ۔ اللہ نے میرا کتنا پردہ رکھا ہوا ہے؟
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More