اہم خبریں

مشہور صحافی تجزیہ نگار اوریا جان مقبول نے جیو کی حقیقت بتا دی ۔

مشہور صحافی تجزیہ نگار اوریا جان مقبول نے جیو کی حقیقت بتا دی ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان ڈیمو کریٹو کے تحت اقتدار میں آئی اس حکومت نے آزادی صحافت پر کئی سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔ پاکستان کے زیادہ تر نیوز چینل مسلم لیگ ن کے حق میں کھڑۓ ہو گئے ہیں اور مہنگائی کے باوجود کسی بھی نیوز چینل کے اینکر نے سوال نہیں اُٹھایا جبکہ عمران خان کی حکومت کے دور میں ان لوگوں نے مہنگائی کے خلاف پروگرام کئے ہیں۔

Advertisement

 

مشہور صحافی و تجزیہ نگار اوریا جان مقبول نے بھی آزادی صحافت سے متعلق جیو نیوز کی حقیقت بتا دی ان کا کہنا ہے جیو نے اپنے قیام سے ا ب تک مجھے اپنے کسی پروگرام میں بطور مہمان مدعو نہیں کیا جبکہ میں 5 سال تک ان کے اخبار کے لئے کالم لکھتا رہا تھا۔

 

Advertisement

اوریا جان مقبول کا کہنا ہے کہ اگر جیو نیوز ایسا کر کے یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ غیر جانبدار ہے تو پھر میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں ایسا نہیں ہوں اور اللہ نے مجھے ایسے غیر جانبدار لوگوں سے بچائے رکھا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago