اہم خبریں

امریکہ میں اتنی بہادری نہیں کہ دلیر حکمرانوں کو کچھ کہے ۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کھڑی کھڑی سنا دی

امریکہ میں اتنی بہادری نہیں کہ دلیر حکمرانوں کو کچھ کہے ۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) جنگل کا قانون ہے کہ بہادر سے سب ڈرتے ہیں اور بزدل کو سب دباتے ہیں ۔ ایسا ہی بیان روسی صدر نے امریکہ کے لئے دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ روس ایک طاقتور ملک ہے اور اپنی دوست ممالک کا ساتھ نبھانا جانتا ہے ۔ وہ ممالک جنہوں نے روس کے ساتھ تعاون کیا ہے ان کو امریکہ بلیک میل نہیں کرسکتا کیونکہ ان کی قیادت مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

Advertisement

 

روسی صدر ولا د ی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ کا شیوہ ہے کہ وہ ہر اس ملک کو بلیک میل کرنے کے کوشش کرتے ہیں جو ان کی ہدایات کے خلاف جا کر روس سے تعاون کر تا ہے لیکن اس با ت کی اہمیت اسلئے زیادہ نہیں ہے کیونکہ ان ممالک میں مضبوط حکمران موجود ہیں۔ جن کو دھماکایا جانا ممکن نہیں ہے۔

 

Advertisement

روسی صدر نے مزید کہا کہ امریکہ کبھی کبھی حد سے بڑھ کر براہ راست ایسے  بیانات دیتا ہے لیکن جب سامنے مضبوط قیادت ہو جن کے لئے ملکی مفادات ذاتی مفادات سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ ان کے لئے ایسے بیانات کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔

 

 

Advertisement

روسی صدر نے کہا جن ممالک نے روس کے ساتھ اقتصادی تعاون کیا روس ان کے ساتھ منصوبوں کو فروغ دے گا ۔ اور ان مغربی ممالک کے ساتھ بھی اپنا تعاون رکھے گا جنہوں نے دباؤ کے باوجود اپنی کاروائیوں کو معطل نہیں کیا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago