Headlines

    صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا، دما دم مست قلندر ہونے لگا۔

    صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا، دما دم مست قلندر ہونے لگا۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (اعتماد ٹی وی) آج صوبائی اسمبلی پنجاب کا الیکشن 4 بجے بلایا گیا تھا، جس میں وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب ہونا تھا لیکن تا حل اجلاس نا بلایا جا سکا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسبملی فواد چوہدری کی طرف سے بیان سامنے آیا ہے کہ وہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر ہونے کی وجہ سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کروانے لگے ہیں۔

     

     

    Advertisement