سمندر پر لینڈ کرنے کے بعد ہی طیارہ ڈوب گیا۔
طیاروں کے حوالے آئے روز کوئی نہ کوئی خبر گردش میں رہتی ہے کبھی کوئی سانحہ رونما ہو جاتا ہے تو کبھی کوئی ۔ کبھی کسی مسافر طیارے کو ایمرجنسی لینڈ کروانا پڑتا ہے کبھی کسی کو سڑک پر اتارنا پڑتا ہے ۔ طیاروں کی مینٹنس سے متعلق کافی سوال کھڑے ہو گئے ہیں جن کے جوابات نہیں ملتے۔
ایسا ہی ایک واقعہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پیش آیا جہاں پر چھوٹا سا طیارہ سمندر پر لینڈ کرنے کے بعد ہی ڈوب گیا۔ذرائع کے مطابق واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور الکی بیچ پر لینڈنگ کی گئی ۔ اس تمام تر حادثے میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لینڈنگ کے ان مناظر کو ایک شہری نے اپنے موبائل پر نظر بند کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 66 سالہ پائلٹ کو کوئی خراش نہیں آئی اور وہ تیرتے طیارے سے آرام سے اُتر کر ساحل پر آگیا اور پائلٹ کو چیک اپ کے لئے فوری طور اسپتال لے جا یا گیا جہاں سے ڈاکٹر وں نے مکمل چیک اپ کے بعد اس کو فٹ قرار دے دیا ہے۔
طیارے کی لینڈنگ کے بعد ڈوبنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی اس پر تحقیقات جاری ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More