اہم خبریں

قسمت کسی کی اتنی بری بھی نا ہو، عین بارات کی روانگی کے وقت دلہے کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا کہ۔۔

شادی کی واقعات میں کوئی نہ کوئی حادثہ پیش آنا بھارت میں معمول بن گیا ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ رونما ہوا ہے کہ ایک بارات کی روانگی سے قبل جب دلہا گھوڑے پر سوار ہو کر بارات روانگی کے انتظار میں تھا تو اچانک سے گھوڑا بدک گیا ۔

 

 

Advertisement

دلہے کا گھوڑا اس دن خود بھی کسی دلہے سے کم نہیں ہوتا اس لئے اس کے نخرے بھی بہت ہوتے ہیں مزاج کے خلاف کوئی بات وہ برداشت نہیں کرتا ۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہمیر پور کے قصبے موداہا میں پیش آیا ۔ جب باراتیوں کے ایک بہت بڑی تعداد ٹرک پر لاؤڈ اسپیکر میں چلنے والے گانوں پر رقص کر رہے تھے۔

 

 

Advertisement

 

اتنے زیادہ شور میں گھوڑۓ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا اور وہاں سے بھاگنے کے لئے وہ باراتیوں کو اپنی اگلی دو ٹانگوں کے درمیان روندتا ہوا نکل گیا۔ جس سے باراتی زخمی ہو گئے اور ان فوراً طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جا یا گیا۔ گھوڑۓ کے بدکنے کی یہ کوئی پہلی تقریب نہیں ہے اکثر اوقات یہ واقعات سامنے آتے رہتے ہیں پھر بھی لوگ دکھاوا کرنا نہیں چھوڑتے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago