اہم خبریں

قائد مسلم لیگ ن نے شیر کو ہی شرمند ہ کر دیا ۔

قائد مسلم لیگ ن نے شیر کو ہی شرمند ہ کر دیا ۔

 

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جو کہ علاج کے لئے لندن بھاگ گئے تھے۔ اس کے بعد وطن واپسی ہی راہیں ہی بند کر دیں اور اب لندن سے ہی پارٹی کو لیڈ کر رہے ہیں۔ اب چونکہ حکومت ان کی اور اتحادی پارٹیوں کی ہے۔

Advertisement

 

اسلئے نواز شریف نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ شرط رکھی ہے کہ وطن واپس آنے سے قبل ان کو محفوظ وطن واپسی کی ضمانت دی جائے ۔ ذرائع سے اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ کیا ان کو اسلام آباد جانا چاہیے یا پھر لاہور۔

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کو بھی اس بات پر منایا جا رہا ہے کہ وہ چیف الیکشن کمیشنر کی تبدیلی میں تھوڑی لچک دکھائیں۔ لیکن اس کے باوجود نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل وطن واپس نہیں آنے والے۔

 

Advertisement

 

ن لیگی قائد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا وطن واپسی پر جیل جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس لئے جب تک ا نکو معاملات ٹھیک ہونے کی ضمانت نہیں ملتی وہ وطن واپس نہیں آئیں گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago