عوام کو سہولت دینے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مزید آگے بڑھ گئے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اقتدار میں آنے کے بعد پولیس والوں کی کی انکم میں اضافہ کر دیا اور انکو بونس بھی دیا جائے گا ۔ اس کے بعد انھوں نے بتایا کہ پنجاب میں ہنر مند نوجوان کا پروگرام دوبارہ شروع کیا جائے گا ۔تاکہ بے روزگاری کا خاتمہ کیا جا سکے۔
اب وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں کو اور خصوصی افراد کو مفت سہولت دی جائے گی۔
اس سلسلے میں انھوں نے ہدایت کی ہے اورنج ٹرین لائن کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے لئے تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ اورنج لائن ٹرین اسٹیشن بھی سولر پینل کی بجلی پر چلائے جائیں۔
اس کے ساتھ ساتھ خواتین اور طلباء کے لئے رعایتی پیکج کے متعلق بھی سوچ بچار کی جا رہی ہے۔جس کی وجہ سے وہ بھی اس سروس سے سہولت حاصل کر سکیں گی۔ پہلے بھی پنجاب میں بس میں طالب علموں کو رعایت دی جاتی تھی وزیراعلیٰ پنجا ب دوبارہ سے یہ سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More