یہ چائے پییں اور وزن کم کریں ۔
چائے ایک ایسا مشروب ہے کہ دنیا بھر میں کہیں بھی ہو کسی نہ کسی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ چائے کے نقصانات اور فوائد پر عرصہ دراز سے ایک بحث چلتی رہی ہے اور کہا جاتا ہے کہ چائے خ ون کی گردش کو بڑھاتی ہے ۔ جسم میں خ ون کو جمنے سے روکتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اس میں فلیو ونوائیڈز نامی اینٹی آکسائیڈینٹ موجود ہوتا ہے ۔ جس کا کام دل کے امراض کو روکنا ہوتا ہے آپ خواہ اس پر یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ چائے کا باقاعدہ استعمال دانتوں کو مضبوط بناتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت وہتی ہے ۔ یہ جسم میں موجود فیٹس کو کم کرتی ہے۔
چائے بنانے کے لئے سب سےپہلے آدھا کپ پانی لیں اس پانی کو ایک پین میں ڈال دیں اور گرم کر لیں پانی جب ہلکا گرم ہو جائے تو اس میں کھلا دودھ ڈال دیں اور آنچ دھیمی کر لیں۔ اس کے بعد اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی شامل کریں اور یہاں ایک ایسی چیز ڈالنی ہے جو سب سے اہم ہے وہ ہے۔
“اسگند ناگوری” اس کا پاؤڈر عام مل جاتا ہے اس کو آدھا چمچ چائے میں شامل کر لیں ا ور چائےکو دھیمی آنچ پر پکائیں۔
آنچ بند کر کے چائے کو کپ میں نکا ل کر شہد یا چینی جو بھی چاہیں ملا کر چائے پی لیں۔ اس کو دن میں ایک مرتبہ استعمال کرنا ہے ۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کے مریض بھی اس چائے کا استعمال نہیں کرسکتے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More