Headlines

    کرونا کے بعد پاکستان کی طرف سیاحت کا رُخ، خوشحالی آنا شروع ہوگئ

     

    غیر ملکی کوہ پیماوں نے وائرس کے پھلاؤ میں واضح کمی کے بعد، پاکستان میں اس سیزن کی پہلی چڑھائی شروع کردی۔

     

    Advertisement

    جو نہی کرونا کے مریضوں میں کمی کے ساتھ ملک معمول کی طرف گامزن ہوا، تو ساتھ ہی موسم گرما کی پہلی غیر ملکی ٹیم گلگت بلتستان کی وادی شمشال میں ساڑھے چھ ہزار میٹر اونچی چوٹی پر چڑھنے کی مہم کی غرض سے پاکستان پہنچی گئ ہیں۔

     

    مزید پڑھئے: امریکی صدارتی امیدورا جوابائیڈن نے بُرائی کو روکنے کے لیے حضرت محمدﷺ کی حدیث مبارکہ سُنا دی، اسلام سے محبت کا اظہا

    Advertisement

     

    اے پی پی کے مطابق، مشہور جرمن کوہ پیماہ فیلکس برگ اس مہم میں پانچ رکنی تنظیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ جرمنی کے لوگ پہلی بار پہاڑی چڑھے گے۔ کرونا کے پھیلنے کے بعد سے، یہ سال کا پہلا مہم ہے۔

     

    Advertisement

    مزید اس بات کی بھی توقع کی جارہی ہے کہ کچھ اور یورپی ٹیمویں کچھ دن تک پاکستان پہنچ جائے گی، کیونکہ موسم گرما کا ستمبر میں ختم ہورہا ہے۔

    پاکستان میں دنیا کے چودہ سب سے اونچے پہاڑوں میں سے پانچ ہیں۔

    اس کے ساتھ ساتھ، 100 سے زیادہ چوٹیاں 7،000 میٹر اور 6،000 میٹر پاکستان میں واقع ہیں۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھئے: گرمی میں پسینے کی بدبو دُور کرنے کا طریقہ

     

    Advertisement

    ہر سال ہزاروں غیر ملکی لوگ، سیرو تفریح اور اڈوینچر کی غرض سے پاکستان کا دورہ کرتے ہیں، جو کہ پہاڑوں پر چڑہنے والوں کے لیۓ ایک بہت کی سود مند جگہ ہے۔ اس وجہ سے پاکستان میں کڑوڑں کا زرمبادلہ آتا ہے اور بے رزگاروں کے اچھے روزگار لے موقع پیدا ہوتے ہیں۔جو کہ پاکستان کے بھر خوش آئین ہے۔ امید ہے اس سال کرونا کی وجہ سے جع سیاحت کو نقصان پہنچا، اس کا ازالہ جلد ہی پورا ہوجاۓ گا۔