اہم خبریں

عمران خان کی ایجاد کردہ سکیم پھر سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

عمران خان کی شروع کردہ اسکیم کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ۔

 

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی شروع کردہ مرغی پال اسکیم کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی ٹربیون کے مطابق تحریک انصاف کے اقتدار سے جانے کے بعد راولپنڈی لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے مرغی پال، کٹا پال اور کٹا فربہ جیسی تمام اسکیموں کو بند کر دیا تھا ۔

Advertisement

 

پنجاب کی اتحادی حکومت نے ان اسکیموں کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان اسکیموں پر دی جانے والی سبسڈی بھی 50 فیصدکم کر دی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو دی جانی مرغیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

ایک مرتبہ پھر سے مرغی پال اسکیم پر کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے ۔ پنجاب میں اتحادی حکومت کے آنے کے ساتھ ہی پہلے 15 دن میں 35 ہزار مرغیاں تقسیم کی جا چکی ہیں۔

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق تحریک نصاف نے اپنے وفاقی حکومت کے دوران ان اسکیموں کو آغاز کیا تھا اور تب شہریوں کو 1 ہزار 50 روپے میں پانچ مرغیوں کے ساتھ ایک مرغ کا سیٹ دیا جاتا تھا۔ 2021

 

Advertisement

 

میں اس کی قیمت میں 140 روپے اضافہ کیا گیا جبکہ اب 2022 میں قیمت اضافے کے بعد 1180 روپے ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago