اہم خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز، عوام کی دوہائیاں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز۔

 

 

Advertisement

گزشتہ روز تمام نیو ز چینلز پر بتا یا گیا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہور رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو ریلیف دیا جائے گا لیکن آج بروز ہفتہ آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرول کی قیمتو ں میں اضافے کی سمری میاں شہباز کو ارسال کر دی ہے۔

 

 

Advertisement

بھیجی گئی سمری میں 16 روپے 48 پیسے فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو کہ 16 اگست 2022 سے ملک میں لاگو کی جائیں گی۔

 

 

Advertisement

سمری میں مٹی کا تیل 1 روپے 61 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

ان تمام قیمتوں کا اطلاق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا جائے گا ۔ حکومت نے عوام کو آزادی کا تحفہ دینے کے لئے سرپرائز تیا ر کر لیا ۔ ملک بھر میں مہنگائی کی ایک نئی لہر اُٹھنے کو تیار ہے ۔

 

Advertisement

 

جس کے بعد تمام اشیائے خوردونوش بھی غریب عوام کی پہنچ سے مزید دور ہو جائیں گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago