اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیسے کی ریل پیل ہو تو اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھیں اور کمال دیکھیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیسے کی ریل پیل ہو تو اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھیں اور کمال دیکھیں۔

 

اللہ تعالیٰ نے دنیا کو تخلیق کیا اور انسان کو دنیا میں رہائش کے لئے ہر آسانی مہیا کی ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی بے شمار نعمتیں پیدا کیں جو کہ انسانی زندگی کے لئے لازم و ملزوم ہیں ۔

Advertisement

 

ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے انسان کی قسمت اس کے رزق ہر چیز کو پہلے ہی مقرر کر دیا ہے ۔

 

Advertisement

حضرت موسیٰ ؑ کی قوم جو کہ نافرمان قوم تھی لیکن حضرت موسیٰ ؑ سے ان کی قوم نے التجا کی کہ ہمیں محنت نہ کرنی پڑے ہمارے لئے رزق آسمان سے نازل ہو جائے ۔ حضرت موسیٰؑ نےا للہ پاک سےدعا فرمائی اور اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے من وسلویٰ اُتارا۔

 

اسی طرح جس شخص کے رزق میں کمی ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں اضافہ کر دیں تو اس کو چاہیے کہ باوضو ہو کر اللہ تعالیٰ کا یہ نام ورد کریں۔

Advertisement

 

 

اول آخر درود پاک پڑھ کر 80 بار “یا رزاق” پڑھیں اور اس کے ساتھ 33 بار “لا الہ الااللہ الملک الحق المبین ” پڑھ لیں اور اللہ تعالیٰ سے عاجزی سے دعا کریں۔ یہ عمل کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے دو دن لگاتار کریں اور پھر چھوڑ دیں ۔ اللہ کے حکم سے اتنا زرق ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago