اہم خبریں

لیہ میں لڑکی کے ساتھ ہونے والے واقعہ کی اصل کہانی باہر آگئی

لیہ واقعے کی تمام تر حقیقت سامنے آگئی، وہ خود ہی قصوروار نکلے۔

 

 

Advertisement

لیہ (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر شخص شہرت حاصل کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی نیا ڈرامہ کر تا ہے لیکن یہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ یہ جس ملک میں رہتے ہیں اس کا ہی نام بدنام کر دیتے ہیں۔ چند پیسوں کے لئے ایمان خراب کرنے والے یہ لوگ ملک کے نام بدنما داغ بن جاتے ہیں۔

 

ایسے ہی لیہ میں ایک خاتون کے ساتھ ہوا خاتون نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی کہ وہ غریب خاندان کی لڑکی ہے اور اس کو کچھ لوگوں نے گھر آتے وقت ا غ وا کرلیا اور اس کو ایک نامعلوم مقام لے گئے جہاں پر سب سے پہلے انھوں نے خود لڑکی کی عزت کے ساتھ کھیلا اور پھر جانوروں (کتے) کے ذریعے بھی غلط کام کرنے پر مجبور کیا۔

Advertisement

 

 

اس دوران گروہ کے افراد ویڈیو بھی بناتے رہے ۔ جس کو غلط ویب سائٹ پر بیچ کر پیسے کماتے تھے۔

Advertisement

 

 

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی لوگ سیخ پا ہو گئے لیکن جب تحقیقات کی گئی تو واقع کچھ اور ہی نکلا ۔ جس خاتون کرن بی بی نے رپورٹ درج کروائی اس کا شوہر ہی واقعے میں ملوث تھا۔

Advertisement

 

 

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس گروہ کا پتہ لگایا۔ اور ان کو پکڑ لیا۔ لیہ میں یہ گروہ بہت سی لڑکیوں کے ساتھ ایسا کر چکا ہے ۔ پولیس نے ان تمام افراد کو ان کے کتے سمیت گرفتار کر لیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago