Headlines

    ایسا کلمہ جس کو پڑھنے سے جنت کا خزانہ ہاتھ لگ جائے گا

    ­

    ایسا کلمہ جس کو پڑھنے سے جنت کا خزانہ ہاتھ لگ جائے گا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    حضرت عبداللہ بن قیس ﷛ کا بیان ہے کہ ایک روز حضورﷺ نے  فرمایا  کیا میں تمہاری رہنمائی ایسے کلمے پر نہ کروں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک ہے؟

     

     

    Advertisement

     

     

    جس ہر میں نے عرض کی یارسول اللہﷺ  وہ کونسا کلمہ ہے ؟ تو ارشاد فرمایا کہ وہ کلمہ ہے لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ (مسلم جلد 2 ص 346)

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    یہ ایسا کلمہ ہے جس کو پڑھنے سے دنیا و آخرت کی مصیبتوں سے انسان نجات حاصل کر لیتا ہے ۔  مسلمان  جو کہ بعد از وفات  جنت کا طلب گار ہوتا ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    بعداز رحلت   اس کا دنیا سے رابطہ ٹوٹ جاتا ہے  جنت کے خزانہ کی طلب کرنے کی دعا اس لئے بھی کرنی چاہیے اس حوالے سے یہ حدیث مبارکہ ہی کافی ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    حضورﷺ نے حضرت ابو موسیٰ اشعری   کو فرمایا کہ جنت کا خزانہ حاصل کرنا ہے تو یہ کلمہ پڑھو اور اس کو مستقل پڑھتے رہا کرو۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ  ہم مسلمانوں کے لئے یہ حدیث ہی کافی ہے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اگر آپ کسی کام میں اللہ کی رضا شامل کرنا چاہتے ہیں تو  ہر وقت اس کلمے کا ورد کرتے رہیں ۔ اس سے آپ کے تمام جائز کاموں میں خیرو برکت ہو گی۔

     

    Advertisement