اہم خبریں

بلاول اور شہباز نے پی ٹی آئی حکومت کی دو سال کی حکمرانی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

بلاول اور شہباز نے پی ٹی آئی کی حکومت کو دو سال کی حکمرانی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

 

پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری نے کابینہ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کے فورا بعد پاکستان تحریک انصاف کی موجوہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کی تاریخ کی بدترین معیشت کا ذمہ داروزیر اعظم عمران خان ہے۔

Advertisement

 

یاد رہے، آج کے کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ دو سالوں میں حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے۔

 

Advertisement

مزید پرھیے: گرمی میں پسینے کی بدبو دُور کرنے کا طریقہ

 

پیپلز پارٹی کے رہنما نے ٹویٹر پر وزیر اعظم پاکستان کو شدید طنز کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جمہوریت اور انسانی حقوق کی دہجیاں اُڑا دی ہے اوربے روزگاری بھی بھی بہت بڑھ گئ ہے۔

Advertisement

 

انہوں نے مزید کہا کہ دو سال کے عمران کے اقتدار نے ہمیں ملک کی تاریخ کی بدترین معیشت سے نوازہ ہے. خارجہ پالیسی میں کشمیر سے سعودی عرب تک کی ناکامی دی ہے، جمہوریت اور انسانی حقوق کا فقدان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بے روزگاری بھت زیادہ بڑھا دی گئ ہے۔

 

Advertisement

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جناب شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے دو سال دُور میں خارجہ پالیسی سے معاشی امور تک ملک کی تباہی ہوئی ہے۔

 

مزید پڑھیے: بلڈ پریشر اور کئی موزی بیماریوں کا علاج ایک لہسن میں دریافت۔

Advertisement

 

ایک ٹویٹ میں، مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا کہ عمران خان کی قومی معاملات میں بدانتظامی نے عوام کی پریشانیوں میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔

 

Advertisement

شہباز شریف نے مزید کہا کہ لوگ پولیٹیکل انجینئرنگ کے اس ناکام تجربے کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔

ستر سال بعد، بھارت کو کشمیر سے الحاق کرنے کی بھارت کی ہمت ہوئی۔ ایک سال کے لئے سی پی ای سی پر کام کم کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب جیسے اہم اتحادیوں کے ساتھ تعلقات تنازعہ کا نشانہ بن گئیے ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: پاکستان کا ایسا شہر جو پُراسرار طور پر تباہ۔

 

وفاقی وزراء اسد عمر، حماد اظہر، شبلی فراز اور شاہ محمود قریشی نے ایک پریس بریفنگ کی، جس میں انہوں نے گذشتہ دو سالوں میں پی ٹی آئی حکومت کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago