اہم خبریں

انار کا جوس شہد کے ساتھ خالی پیٹ استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں کیا بدلاؤ آتے ہیں؟ جان کر آپ کبھی پینا نہیں چھوڑینگے

انار کا جوس شہد کے ساتھ خالی پیٹ استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں کیا بدلاؤ آتے ہیں؟

 

انار جنت کا پھل ہے اس میں بے پناہ حکمت ہے پاکستان میں بھی ایک حکیم کا کہنا ہے انھوں نے دل کے عارضے میں مبتلا کئی مریضوں کو انار کا استعمال کروایا اور وہ اس مرض سے نجات حاصل کر گئے ۔

Advertisement

 

 

پروفیسر حکیم عسکری کا کہنا ہے کہ انار کا جو دانہ آپ کے پیٹ میں جاتا ہے تو یہ آپ کے جگر کو بھی ایک نئی زندگی کی نوید دیتا ہے۔

Advertisement

 

 

انار کا رس جادو کی طرح اثر دکھاتا ہے ۔ پاکستان میں چونکہ آج کل انار کا موسم ہے اس لئے امراض قلب میں مبتلا اشخاص کو چاہیے کہ اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Advertisement

 

 

قدرتی پھل کبھی بھی انسان کو نقصان نہیں دیتے۔ انسان کے سب سے زیادہ دوچیزیں فائدہ مند ہیں۔ ایک تو یہ کہ صبح سویرے نہار منہ تین گلاس سادہ پانی پینا۔ اور دوسرا انار کا رس پینا۔

Advertisement

 

 

انار کے تازہ رس کو گرم کریں اور جب بھاپ نکلنا شروع ہو جائے تو اس کو نیم گرم حالت میں صبح نہار منہ دیں ۔

Advertisement

 

 

یاپھر مٹھی بھر انار دانے کو آدھے لیٹر پانی میں دس منٹ تک بوائل کر لیں۔ انجائنا کے مریضوں کو یہ پانی نارمل درجہ حرارت پر صبح نہار منہ پینے کے لئے دیں۔ اس سے سینے کے کھنچاؤ اور درد میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دل کی رگوں کی بندش بھی ختم ہو جاتی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago