پاکستان بھارت میچ سے پہلے ہی ہربجھن سنگھ کا اہم بیان سامنے آگیا، انہوں نے کیا کہنے سے توبہ کر لی؟ جانئے اس توبہ کی وجہ کیا بنی؟

پاکستان بھارت میچ سے پہلے ہی ہربجھن سنگھ کا اہم بیان سامنے آگیا، انہوں نے کیا کہنے سے توبہ کر لی؟ جانئے اس توبہ کی وجہ کیا بنی؟

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی) سابقہ بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگ پھر سے خبروں میں آگئے ۔ انہوں نے ایشیاء کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ سے پہلے انٹریوں دیا۔ یہ انٹرویو انہوں نے پنجابی میں دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ہربجھن سنگ نے بابر اعظم کے بارے میں کہا کہ وہ بہت اچھے بلے باز ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ابھی نوجوان ہے ابھی بہت کچھ بابر نے حاصل کرنا ہے۔

 

 

Advertisement

ہربجھن کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ایک دُور آئے گا کہ جیسے انضام الحق اور سعید انور کو یاد کیا جاتا ہے ویسے ہی بابر اعظم کو بھی یاد کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

محمد رضوان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہربجھن سنگھ کا کہنا تھا کہ رضوان پاکستان کا اچھا کھلاڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رضوان ایسا کھلاڑی ہے جو گیم کو بدل دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

واک اوور کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ہربجھن سنگھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے واک اوور کا نہیں کہنا تھا اس دفعہ کیونکہ لوگ ایک بات کو پکڑ کر پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی اور شعیب کی مذاق مذاق میں کافی چیزیں چلتی رہتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago