اہم خبریں

سلیم صافی وہ بندہ ہے جسکے کہنے پر کبھی کوئی ایک روپیہ بھی نہیں دیتا اور وہ عمران خان کو ایسی باتیں کرتا ہے، شرم آنی چاہئے

سلیم صافی نے عمران خان کی امداد جمع کرنے پر تنقید کر دی  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

صحافت ایک ایسا شعبہ جس میں  انسان خواہ کچھ اچھا کر لے تو بھی تنقید کا نشانہ بنتا ہے ایسا ہی سلیم صافی کا نظریہ ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وہ بھی  تنقید کیے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ سلیم صافی  موجود ہ حکومت کے حق میں ہیں اس لئے ان کو کسی اور کا اچھا کام بھی نظر نہیں آتا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سلیم صافی نے اپنے نئے ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین  عمران خان کے سیلاب زدگان کے لئے امداد جمع کرنے سراہتے ہوئے  ساتھ ہی تنقید کا بھی نشانہ  بنا یا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سلیم صافی کا کہنا ہے  عمران خان نے اچھا کیا کہ پیسے جمع کر لئے لیکن بہتر ہے کہ وہ یہ رقم الخدمت فاؤنڈیشن کو دے دیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تاکہ عوام کا پیسہ عوام پر ہی لگایا جائے ۔  لوگ نظر رکھیں کہ کہیں یہ بھی پی ٹی آئی  کے پارٹی  فنڈنگ  کیس کی طرح یہ رقم بھی چوری ہو کے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مائیکا خاندان یا فرحت شہزادی  کے اکاؤنٹس میں منتقل نہ ہو جائیں۔اس لئے آپ بہتر  ہے کہ پہلے ہی سد باب  کر لیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago