اہم خبریں

مریم نواز کی اصلیت یک دفعہ پھر سے سیلاب متاثرہ خاتون نے سب کے سامنے رکھ دی، مگر اس قوم کو سمجھ نہیں آئے گی۔

مریم نواز ایک بار پھر مذاق بن گئیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ایک بار پھر سے  شرمندگی کا باعث بن گئیں ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

مریم نواز سیلاب زدگان کی امداد کے لئے جس جگہ گئیں وہاں وہ جس خاتون کے گلے ملیں اُس خاتون نے ان کی امداد کا بھانڈا پھوڑ ڈالا ۔ خاتون نے کہا کہ آئی اور کمر پر ہاتھ پھیر کر چلی گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میزبان کے سوال کرنے پر کہ کیا آپ کی امداد نہیں کی خاتون نے کہا ہمیں کوئی امداد نہیں مل رہی؟ نہ  حکومت کی جانب سے نہ ہی کسی احساس کارڈ سے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہم یہاں پر بے یارو مددگار ہیں ہمارے گھروں کی دیواریں ٹوٹ گئی ہیں ہمارے سامان ، مال مویشی سب  بہہ گئے ہیں کمرے تک ختم ہو گئے ہیں ۔ ایک روپے کی بھی امداد نہیں کی گئی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نیوز اینکر نے کہا کہ اماں آپ خوش نصیب ہیں کہ مریم نواز نے آپ کو گلے لگایا کیا سب کو گلے لگایا تھا ۔ خاتون نے کہا کسی اور کو گلے نہیں لگایا ۔ میں کہاں سے خوش نصیب  ؟

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہم اس خدا کی مخلوق ہیں جو سب کو رزق دیتا ہے ہم نے اپنی امیدیں اس سے ہی باندھی ہیں۔ یہ لوگ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے ، یہ آتے تصویریں کھینچواتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago