43 گرام بادام کھانے کے ایسے فائدے جو اور کسی چیز کے کھانے سے نہیں ہوتے ۔
اعتماد ٹی وی! طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے بادام کا استعمال کرنے سے انسانی جسم میں موجود کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے، جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کا خدشہ بھی کم ہوتا ہے ۔
بادام کھانے کے حوالے سے ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ اس میں بےشمار وٹامنز کے ساتھ ایسے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو جسم کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ شخصیت کو خوبصورت بھی رکھتا ہے ۔
امریکا کی پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ روزانہ کچھ مقدار میں بادام کا استعمال ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح کو بڑھاتا ہے جو صحت کے لئے فائدہ مند ہیں وہیں جسم میں موجود برے کولیسٹرول کو باہر نکال دیتاہے ۔
محقیقن کے مطابق بادام اگرچہ امراض قلب سے متعلقہ خدشات کو مکمل کم نہیں کرتا پھر بھی ان کو بہت حد تک کم کر دیتا ہے ۔ یہ ایک صحت مند غذائی انتخاب ثابت ہوتا ہے جو کہ جسم کو گڈ فیٹ، وٹامن ای او ر فائبر بھی فراہم کرتا ہے انھوں نے بتایا کہ ہم اسے ہر بیماری کا علاج قرار نہیں دیتے۔
تحقیق کے دوران 50 مرد و خواتین کو 6 ہفتوں تک بادام کا استعمال کرایا گیا نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ روزانہ 43 گرام بادام کا استعمال کرنے سے انسانی جسم کو بے پناہ طاقت ملتی ہے ۔ اس لئے 43 گرام بادام استعما ل کرنے چاہیے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More