Headlines

    پنجاب حکومت کا بڑا پروجیکٹ، اب کرکٹ میچ دبئی کی بجائے لاہور میں ہوا کرینگے، سرنگ اور بڑا ہوٹل تعمیر کروانے کا اعلان، جانئے تفصیل

    تعمیراتی کام میں پنجاب حکومت نمبر لے گئی ۔

     

     

     

     

     

     

    پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی موجود ہ حکومت نے اس کی ترقی و خوشحالی کے بہترین اصلاحات نافذ کی ۔

     

     

     

     

    ایسے وقت میں جب پاکستان کے متعدد صوبے سیلاب سے جوج  رہے ہیں پنجاب میں بھی سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے  وزیراعلیٰ پنجاب سے  ریسکیو ٹیموں کو  الرٹ کر دیا ہے کسی بھی ناگزیر صورتحال کے لئے تیار رہیں۔

     

     

     

     

     

     

    اب پنجاب حکومت نے ایک اور اہم اقدام کیا ہے   لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے نزدیک   ایک بلین ڈالر سے 25 منزلہ  کمپلیکس  تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

     

     

     

     

     

     

    اس نئے کمپلیس  میں سے پنجاب حکومت کو 30 فیصد جب کہ یو ایے ای کی حکومت کو 70 فیصد   آمدن ہو گی ۔

     

     

     

     

     

     

    نئے پلازنے کے اسٹرکچر میں جدید   چیزوں کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔ جس میں کھلاڑیوں کی  حفاظت سب سے زیادہ ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے ۔  کھلاڑیوں کے آنے اور جانے کے لئے زیر زمین ٹنل بنائے جائیں گے ۔

     

     

     

     

     

    اس جد ید پلازے کی تعمیر کا مقصد یہ بھی ہے جو میچ دبئی میں  کئی وجوہات کی وجہ سے ہوتے ہیں  ان کو لاہور میں کروانا  ممکن بنا یا جائے۔