خوشخبری! کرونا وائرس کی وکسین اب پاکستان بھی پہنچ گئ۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان اب چین کی بنائ ہوئ کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل پاکستان کے لوگوں پر کرے گا۔
پاکستان ریگولیٹرز ٹیم نے مگل کے روز کورونا وائرس کے خلاف چین کے بنائ ہوئ ویکسین کے آخری مرحلےکے ٹیسٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اور یہ کہ ملک میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا کلینیکل ٹرائل ہے۔
پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ، ریگولیٹرز نے کین سینو بائیو اور چین کے بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی کے زیرقیادت، کرونا ویکسین کو ٹیسٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ادارہ نے بتایا کہ چین، روس، چلی اور ارجنٹائن میں دوائیوں کا تیسے مرحلے کا ٹیسٹ پہلے ہی چل رہا ہیں، جس میں سعودی عرب بھی اس میں حصہ لے گا۔ پاکستان میں ایسی ویکسین کا یہ پہلا فیز 3 کلینیکل ٹرائل ہوگا۔
پاکستان کو اس مہم میں حصہ لینے سے ویکسین کی موجودگی یقینی اور آسانی سے ملے گی۔ اور اس کے ساتھ ساتھ مناسب قیمت میں پاکستان کو کرونا کے ویکسین ملے گی۔
یہ مہم پورے پاکستان میں متعدد طبی سہولیات فراہم کرنے والے اداوں میں چلائ جائے گی، جن میں کراچی کے بڑا انڈس اسپتال بھی شامل ہیں۔ اس کے سربراہ عبدالباری نے اے ایف پی کو بتایا کہ امید ہے کہ ہم تین سے چار ماہ کے میں ویکسین کا کامیاب تجربہ کر لے گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More