اہم خبریں

آپکو اغواء کرکے بھارت لے جایا جارہا۔۔ منھاس نے جب یہ سُنا تو۔۔۔۔

پاکستان میں آج راشد منہاس کی 49 ویں یوم شہادت منائی جارہی ہے

 

ریڈیو پاکستان کے مطابق، منہاس پاکستان ایئرفورس کے سب سے کم عمر افسر تھے، جنھیں نشان حیدر سے نوازا گیا تھا۔

Advertisement

 

مزید پڑھئے:دُنیا کے امیر ترین لوگوں کی تفصیلات مظر عام پر آگئ حیرت انگیز انکشافات

 

Advertisement

پاکستان میں جمعرات کے روز نشانے حیدر لینے والے راشد منہاس کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک تربیتی پائلٹ تھے جنھوں نے 20 اگست 1971 کو اپنے ملک کو بچانے کے لئے اپنی جان کی قربانی دی تھی۔

 

منہاس صاحب معمول کی تربیتی پرواز رن وے کی طرف اتارنے کے لئے جارہے تھے کہ اچانک ایک انسٹرکٹر پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمٰن نے اسے رکنے پر مجبور کیا اور طیارے کا کنٹرول خود سنبھال لیا۔ رحمان نے ہوائی جہاز کا کنٹرول سنبھال کر طیارے کو اُتارنے کے لئے ہندوستان کی طرف بڑھا۔

Advertisement

 

مزید پڑھئے:  وہ تصویر جس نے فوٹوگرافر کو خودکشی پر مجبور کر دیا

فوراً منہاس صاحب کو پی اے ایف بیس مسرور کا پیغام ملا، جس میں انھیں بتایا گیا کہ اسے اغوا کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد فوراً منہاس نے طیارے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی مگر وہ طیارے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

Advertisement

 

اس کے بعد منہاس صاحب نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور ہمت نہ ہارے۔ انھوں نے طیارے کو نقصان پہچانے کی غرض سے اس کو ٹھٹہ کے قریب ہندوستانی سرحد سے 32 میل (51 کلومیٹر) کے فاصلے پر گرا کر تباہ کردیا۔ اور اس طراح وہ شہادت کو گلے لگا کر ملک دشمن عناصر کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

 

Advertisement

اس کے بعد راشد منہاس کو پاکستان کا اعلی فوجی اعزاز، نشان حیدر سے نوازا گیا۔ اس طراح وہ یہ عزاز لینے والے سب سے کم عمر پاک فضائیہ کے نوجوان بن گئے۔

 

آج فوج کے میڈیا ونگ نے منہاس کی 49 ویں یوم شہادت کی مناسبت سے اس قربانی کی یاد میں ٹویٹر پر پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ پوری دُنیا کو پاکستانی نوجوان کی بہادر کے بارے میں آگاہ کیا۔

Advertisement

 

مزید پڑھئے: تبت کی پہاڑیوں پر پایا جانے والا سیاہ ہیرا

 

Advertisement

انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس مادر وطن کی خدمت کرنے والے پاک فضائیہ کی عظیم روایات پر قائم رہے اور شہادت حاصل کی۔

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

4 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

5 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

6 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

7 days ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

1 week ago