اہم خبریں

پاکستا ن میں آئے روز مہنگی بجلی ہونے کے بعد آخر کار وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔

پاکستا ن میں آئے روز مہنگی بجلی ہونے کے بعد آخر کار وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان   کو مہنگائی ختم کرنے کا لالچ دے کر اقتدار حاصل کرنے والی حکومت آئے روز بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرتی نظر آ رہی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب آخر کار وزیر اعظم پاکستا ن کو لوگوں کی حالت پر ترس آ گیا ہے اور انھوں نے ملک میں شمسی توانائی کے استعمال سے بجلی پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عمل  درآمد کی منظوری دینے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان کا کہنا ہے کہ مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے سستی بجلی پیدا کرنا ہو گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شمسی توانائی کے اس منصوبے کے تحت 10 ہزار میگا پاورکی بجلی حاصل ہو گی  جس کو پہلے مرحلے پر سرکاری عمارتوں اور ٹیوب ویلز پر استعمال کیا جائے گا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت وزیر اعظم کی جانب سے کر دی گئی ہے آئندہ ایک سال میں  عوام کو   بجلی میں خاطر خواہ ریلیف دینے کی  ہدایت دی گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس منصوبے کے تحت کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو سولر بجلی کی سہولت دی جائے گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago