اللہ تعالیٰ سے دور ہونے کے نقصانات، پتہ بھی نہیں چلتا اور ایمان ختم

اللہ تعالیٰ سے دور ہونے سے کیا ہوتا ہے ؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انسان کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے اور جب چاہے گا واپس اپنے پاس بلا لے گا انسان اس کے حکم سے  منحرف نہیں ہو سکتا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اکثر اوقات لوگ کہتے ہیں کہ اللہ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہےا س لئے دنیا داری سے دور رہو۔ اگر اللہ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا تو پھر فرشتوں کا کیا کام ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر ہر چیز کا علم دیا ہے اس کے لئے راہیں کھولیں ہیں جن پر تحقیق کر کے وہ رب کی قدرت کو دیکھتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اللہ تعالیٰ نے اس کو دنیا کی رنگینی دکھائی لیکن یہ بھی بتایا کہ یہ دنیا جیسی نظر آتی ہے ویسی نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایسے ہی ہر دل میں اللہ کے حکم کو بجا لانے کے انداز منفر د ہوتے ہیں۔ بعض لوگ نفسا نفسی کی اس دنیا میں رب سے بھی دور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو ان کے دل زندہ نہیں رہتے ۔اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے دلوں کو پھیر دیتا ہے اور آخری دم تک دنیاوی لذت میں ہی کھوئے رہتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہ  اللہ تعالیٰ کے احکامات کو پورا نہ کرنا  ۔ اور ان احکامات کو چھوڑنے کا پچھتاوا نہ ہونا۔ اگر انسان سے کوئی گناہ  ہوجائے تو وہ  پچھتاتا ہے معافی مانگتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیکن جب انسان کو اس گناہ پر کوئی ندامت نہ ہو  اس پر پچھتاوا نہ ہو تو پھر اس پر کچھ اثر نہیں کرے گا اس کا دل  زندہ نہیں ہے جو اس کو حق اور سچ کی پہچان کروا سکے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago