اگر آپ کو نظر لگ جائے تو آپ نظر خود بھی اتار سکتے ہیں، کسی بھی قسم کی تہمات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، جانئے کیسے۔

توہمات سے دور رہیں اور نظر اُتارنے کی خاص دعا پڑھیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

برصغیر پاک و ہند میں مسلما ن اور ہندو اکھٹے رہے ہیں اور اس طرح ایک دوسرے کی اچھی اور برُی عادتیں ساتھ لے کر آئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہ  ذات پات کا نظام ،  توہمات وغیرہ۔ ہمارے جب بھی کسی بچے یا بڑے کو نظر لگ جاتی ہے تو اس کی نظر اُتارنے کے  ناریل توڑا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مرچیں وار کر نظر اُتاری جاتی ہے جو کہ سراسر غلط ہے اگر کسی کو نظر لگ جائے تو وہ ان توہمات میں پڑنے کی بجائے خود بھی نظر اُتار  سکتا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے لئے جو سنت کا طریقہ ہے اس میں رات کو سونے سے پہلے  سورۃ اخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کو تین تین مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مار لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ آیت الکرسی کو بھی  عادت بنائیں رات کو سوتے وقت 1 مرتبہ 3 یا پھر 7 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر سویا کریں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سورۃ البقر ہ کی آخری دو آیات بھی پڑھیں ان کو پڑھنے سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا۔  اس کے ساتھ ساتھ ایک نظر بد کی خاص دعا ہے  “اعو ذبکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ و من کل عین لامۃ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اللہ تعالیٰ ہی انسان کا محافظ ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی بھی حفاظت کرنے والا نہیں ہے  ۔ اس لئے توہمات سے دور رہیں اور اللہ سے دعا کریں۔

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

19 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago