Headlines

    پنجاب والے تیار ہوجائے، پنجاب میں نیا بحران آنے کو تیار

    پنجاب میں گندم کا بحران آٹے کا ریٹ  بڑھنے کا امکان ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں آٹے کا بحران  سر اُٹھانے لگا ۔  محکمہ خوراک نے گندم کے اجرا کی پالیسی پر حکومت کو نظر ثانی کرنے کی درخواست بھجوا دی

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور 20 کلو بیگ کے  آٹے کی قیمت میں660 روپے تک اضافے کے لئے بھی سمری ارسال کر دی گئی ہے ۔ آٹے کے 20 کلو بیگ کی قیمت  جوکہ 980 سے بڑھا کر 1640 تک کرنے کی تجویز دی گئی ہے

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    محکمہ خوراک کے مطابق گندم کے اجرا کی قیمت بھی 1765 سے 2690 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پنجاب میں گندم کے اجرا  کی پالیسی پر دوبارہ سے غور کیا جائے  ورنہ اس سے آٹے کا بحران پیدا ہو گا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    حکومت نے گندم  کے معاملے کا سنجیدگی سے نہ لیا تو پھر گندم   ختم ہو جائے گی  ۔ فلور ملوں کو گندم کے اجرا کے لئے بھی قیمتیں بڑھانی ہونگی  گندم کے اجرا  پر موجودہ سبسڈی 213 ارب تک ہو سکتی ہے ۔ اس لئے آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کرنا ہو گا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement