پاکستان

حکومت کا بڑا کارنامہ، اب بچوں کی کارکردگی سافٹ وئیر سے چیک ہو گی، نیا طریقہ متعارف

پنجاب میں  طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے والا سافٹ وئیر تیار ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق  سکول  ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے  میں طلبہ کی کارکردگی اور حاضری کو ٹریک  کرنے کے لئے ایک آن لائن پورٹل متعارف کروایا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس میں طلبہ کی کارکردگی  کا باقاعدہ  جائزہ لیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر تعلیم  ڈاکٹر  مراد راس نے گزشتہ  روز ایک پریس کانفرس کی  اور سٹوڈنٹ پرفارمنس ایویلیو ایشن  اینڈٹریکنگ سسٹم کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سافٹ وئیر طلباء کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔ والدین کو ان کے بچوں کے جائزوں  بشمول  صحت اور کھیلوں کی کارکردگی کے بارے میں اپ ڈیٹ  بھی دی جائے گی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شروعاتی مرحلے میں چھٹی سے دسویں  جماعت کے طلباء  کا ڈیٹا  سسٹم میں داخل کر دیا گیا ہے اور  ان کا ہی جائزہ لیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سیلاب سے متاثرہ  650  میں سے صرف 176 سکول  اس وقت غیر فعال ہیں  اور اگلے دس دنوں میں سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کر دیا جائے گا ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago