کھیل

بھارت میں موجود دنیا کی سب چھوٹے قد کی خاتون کی خواہش پوری ہوگئی۔

بھارت میں موجود دنیا کی سب چھوٹے قد کی خاتون کی خواہش پوری ہوگئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بھارت کے شہر نئی دہلی میں دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی خاتون  جن کی عمر 28 سال ہے اور ان کا قد محض 2 فٹ 0.72 انچز ہے جو کہ 62.8 سینٹی میٹر بنتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان خاتون کا نام  جیوتی کشن   جی آمگے ہے۔  ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں  ان کی آٹھارویں سالگر ہ پر 16 دسمبر 2011 میں درج کیا گیا اور اس بات کو حتمی طور پر تسلیم کیا گیا  کہ  جیوتی دنیا کی پست ترین خاتون ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

16 دسمبر 1993 کو  بھارت کے شہر ناگ پور میں  پیدا ہونے والی  جیوتی کشن نے جب اپنا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں   درج کروایا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ  مجھے اداکاری کا شوق ہے یہ میری زندگی کی بڑی خواہشوں میں سے ایک ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب ان کو ڈائریکٹرز کی طرف سے آفرز ملنی شروع ہو گئی ہیں۔  اور اب سے ان کی پہچان بحثیت اداکارہ ہو تی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاو ہ وہ امریکن ہارر سٹوری : فریک شو کے چوتھے سیزن میں  ماپٹیٹ کا کردار بھی ادا کر چکی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیوتی کا قد نہ بڑھنے کی وجہ ڈاکٹر ہارمونز کی کمی بتاتے ہیں  جو ایکونڈرو فلیزا نامی عارضہ ہے جیوتی اس میں مبتلا ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

2012 میں جیوتی کی ملاقات ا س دنیا میں موجود پست قد کے آدمی سے ہوئی جن کا نام بہادر دانگی تھا  ان کا تعلق نیپا  ل سے ہے ۔ ان دونوں کی تصویر لے گر گینز بک آف ورلڈ یکارڈ کے 57 ویں ایڈیشن میں شائع کی گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago