حکومت نے عوام سے روٹی بھی چھین لی۔
پاکستا ن کی عوام کے لئے مشکلات بڑھانےکے لئے اس حکومت نے ہر اقدام کیا ہے پیٹرول کی قیمت میں بے جا اضافے کے بعد بجلی مہنگی کی
اور بجلی میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے غبن کر لئے۔ اب جبکہ پاکستان میں سیلاب کی صورتحال ہے تو بجائے عوام کا ساتھ دیا جائے حکومت نے آٹا مہنگا کر دیا ہے۔
ملک بھر سے لوگ سیلاب متاثرین کے لئے راشن کا انتظام کر رہے تھے اب جبکہ گندم کی کمی ہوئی تو آٹے کی قیمت دوگنا ہو گئی۔
غریب آدمی کے پاس روٹی کھانے کے لئے بھی کچھ نہیں چھوڑا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت کوئٹہ میں 2300 روپے جبکہ کراچی میں 2200 روپے ہے۔
کوئٹہ کے شہریوں کا کہنا ہے آٹا بلیک میں مل رہا ہے جس کی قیمت 2600 روپے ہے ۔ دو روز قبل کوئٹہ میں نان بائیوں نے بھی ہڑتال کی تھی کہ آٹا مہنگا ہے
اس لئے روٹی کی قیمت میں اضافہ کیا جائے۔ رواں ہفتے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 0.58 فیصد کم ہوئی ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More