اہم خبریں

حکومت نے ہفتے کو سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کر دیا

داتا علی ہجویری کے عرس پر لاہور میں عام تعطیل۔

 

 

Advertisement

لاہور میں حضرت داتا علی ہجویریؒ کا عرس ہر سال صفر المظفر کی 20 تاریخ کو منعقد ہوتا ہے جبکہ حضرت امام حسین کا چہلم بھی اسی دن ہوتا ہے۔ پنجاب میں یہ دونوں تہوار منائے جاتے ہیں ۔ اہل تشیع اس دن مجلس کا اہتمام کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

پنجاب میں داتا علی ہجویریؒ کا میلہ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے ۔ اس سال داتا علی ہجویریؒ کا 979 عرس ہے ۔ جس کی وجہ سے لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جو کہ 17 ستمبر 2022 سے متعلق ہے 17 ستمبر 2022 کو ہفتے کے روز لاہور میں عام تعطیل ہو گی ۔

 

 

Advertisement

حضرت داتا علی ہجویریؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز 15 ستمبر سے ہی شروع ہو جائے گا اور یہ تقریبات 17 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ افتتاحی تقریب جمعرات 15 ستمبر دن 11 بجے شروع ہو نگی اور رسم چادر پوشی اور دودھ کی سبیل سے ان تقریبات کا آغاز کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

اس افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری پرویز الٰہی ہونگے ۔ اس دن زائرین کے لئے لنگ اور دیگر تقریبات اور انتظامات کے لئے 1 کروڑ 25 لاکھ کی رقم مختص کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

عرس کے دوسرے روز بھی خصوصی محفل سماع ہو گی اور تینوں رو ز محفل نعت و قرات کا انعقاد کیا جائے گا۔ طاہر بخاری کا کہنا ہے کہ عرس کےد وسرے اور تیسرے روز جامعہ مسجد داتا دربار میں روزانہ کی بنیاد پر 4 علمی محفلیں منعقد کی جائیں گی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago