جانیے!مزید ماں نہ بننے کا آپریشن فائدہ مند ہے یا نقصان دہ۔

جانیے!مزید ماں نہ بننے کا آپریشن فائدہ مند ہے یا نقصان دہ۔

 

 

Advertisement

ایشیائی ممالک میں ایسا دیکھا گیا ہے کہ جب میاں بیوی کو اولاد کی نعمت مل جاتی ہے تو وہ مزید اولاد نہ چاہتے ہوں اس لئے خواتین کا آپریشن کر کے نس بندی کر دی جاتی ہے ۔

لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے کیونکہ پاکستان میں لوگ بیٹوں کی خواہش میں تب تک اولاد کا سلسلہ ختم نہیں کرتے جب تک کہ دو بیٹے نہ ہو جائیں۔

 

Advertisement

 

اس حوالے سے گائناکولو جسٹ سے بات کی گئی توانھوں نے بتایا کہ ان کی ایک مریضہ کا چوتھا آپریشن تھا اس بار بیٹے کی پیدائش متوقع تھی اس لئے وہ ڈری ہوئی تھی کہ اب مزید بچے نہیں چاہتی۔

 

Advertisement

لیکن میں نے کہا کہ اپنے شوہر کا شناختی اس کا اجازت نامہ لاؤ پھر ہو گا اور اگر میں مشورہ دوں تو ایسا مت کرو اگر کل کو اولاد کی خواہش ہوئی تو کیا کرو گی۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر کا کہنا ہے مریضہ اور اس کی مان کا کہنا تھا کہ آپریشن کر دیا جائے جبکہ اس کا شوہر یہاں موجود نہیں تھا ۔ مریضہ کے خاندان میں کسی کے ہاں اولاد نہیں تھی صرف اسی جوڑے کے ہاں اولاد تھی جب اگلے دن شوہر آیا تو اس نے بیٹے کو گود میں لیتے ہوئے کہا کہ میری بیوی کی نس بندی ہو چکی ہے اور مجھے ایک ہی بیٹا ہوا ہے اس لئے میں دوسری شادی کرونگا ۔

 

 

Advertisement

جس پر مریضہ اور اس کی ماں نے بتایا کہ ابھی نس بندی نہیں کی گئی۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اب اسی مریضہ کے ہاں جڑوا ں بیٹوں کی پیدائش متوقع ہے ۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب میاں بیوی اولاد نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو پھر وہ اپنی خوراک میں بداحتیاطی کرتے ہیں جس ان کے پیٹ پھول جاتے ہیں تو اس صورت میں سارا ملبہ گائناکولوجسٹ پر آجاتا ہے ۔ جبکہ مردوں کا بھی پیٹ بڑھ جاتا ہے لیکن وہ اس کو خوراک سے جوڑ دیتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اگر مرد اپنی بیوی کا خیال کرنے والے ہوں اور اپنی بیوی کو مزید تکلیف نہ دینا چاہتے ہوں تو پھر وہ اپنی نس بندی کروا سکتے ہیں لیکن یہ سن کر ہمارے معاشرے کے لوگ کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں کہ اس طرح آئندہ شاد ی کا موقع نہیں رہتا اور بچوں کی پیدائش بھی نہ  ہوتی ۔

 

 

Advertisement

اسی طرح عورتوں کے ساتھ بھی یہی مسائل ہیں کسی بھی مسئلے کی صورت میں شوہر کی دوسری شادی کی وجہ سے بھی وہ اپنی نس بندی نہیں کروا سکتی۔ اور اس تکلیف کو باربار سہنے پر مجبور ہوتی ہیں ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے یہ آرٹیکل ایک معلوماتی آگاہی مہم کے تحت شئیر کیا جا رہا ہے ۔ اس کے بارے میں فیصلہ آپ اپنے متعلقہ ڈاکٹر سے باقاعدہ طور پر مشورہ کر کے کرینگے تو آپ کے لئے بہترین فیصلہ ثابت ہو گا ۔

 

 

Advertisement

اگر آپ بھی اس کے بارے میں کوئی شرعی یا ذاتی رائے رکھتے ہیں تو کمنٹ میں شئیر کر کے عوام کو ضرور آگاہ کرے تاکہ اور لوگ بھی آپ کے مشورے سے مستفید ہو سکے ۔ اس طرح  یہ ایک صدقہ جاریہ بن جائے گا ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago