کھیل

انسان تو انسان اب بن مانس کے نخرے بھی کم نہیں، عورت نے کیا چیز اپنی اتار کر بن مانس کو منایا، حیران کر دینے والا واقعہ

اب سے بن مانس بھی  باقاعدہ مذاکرات کریں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج تک  مذاکرات کے حوالے سے سنا تھا کہ دو ممالک میں ہوتے ہیں یا پھر سیاستدانوں میں لیکن جانور بھی اب سے مذاکرات کیا کریں گے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ حیران کن بات ہے ۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے ۔ یوکرین کے چڑیا گھر سے ایک بن مانس نے بھاگنے کی کوشش کی اور اس میں کامیاب ہو گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جب  چڑیا گھر کی ٹیم نے اس کا پیچھا کیا تو وہ کسی کے قابو میں نہیں آیا ۔  یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا باعث بن گئی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس میں ایک بن مانس چڑیا گھر سے بھاگ ادھر ادھر پھرنے لگا اور باوجود کوشش کے واپس جانے پر رضا مند ہوا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

چڑیا میں گھر میں موجود  خاتون نے جو کہ اس کی دیکھ بھال کیا کرتی تھیں اس کو منانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آخر کار جب وہ تھک کر ایک پارک میں جا کر بیٹھا تو   Zoo keeper خاتون نے  اس بات چیت کی  اسی بات چیت کےدوران بارش شروع ہو گئی ۔ جس پر بن مانس خاتون کے پاس جا کر بیٹھ گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

خاتون نے اپنا رین کوٹ بن مانس کو دیا اور اس کو منا کر سائیکل پر بیٹھا کر چڑیا گھر لے آئی۔  یہ دلچسپ واقعہ یوکرین کے شہر  خارکیو میں پیش  آیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بن مانس  کی عمر 10 ماہ بتائی جا رہی ہے۔ اس کا نام چی چی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

3 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

24 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago