بین الاقوامی

باہر کے ملک میں کام کے سلسلے میں جانے والوں کے لئے خوشخبری، بڑے ملک نے بڑا اعلان کر دیا

اٹلی کی حکومت کا روزگار کے آنے والوں کے لئے بڑا اعلان

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انسان روز گار کی تلاش میں جگہ جگہ گھومتا ہے بیرون ملک بھی جاب کرتا ہے  لیکن  چند سالوں سے  قوانین کی سختی کی وجہ سے لوگ  کافی مشکلا ت کا شکار تھے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس میں اب اطالوی حکومت نے نرمی کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ممالک سے جو لوگ روز گار کے لئے  آئیں گے ان کی متوقع ملازمت  کے مواقع کو بڑھایا جائے گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

2022 میں تارکین وطن کے لئے  ورک پرمٹ کوٹے کو مزید بہتر بناتے ہوئے مدت میں اضافہ کیا جائے گا۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق اٹلی حکومت نےا س سال 75000 افراد کو کام  کے لئےاٹلی آنے کی اجازت دی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تارکین وطن کے کوٹے میں جاری شدہ حکم نامے کے مطابق  2021 کے مقابلے میں 2022 میں 5 ہزار ملازمتیں زیادہ  دی جائیں گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اطالوی وزیر داخلہ لوسیانا لامورگیس نے بتایا کہ اٹلی میں اس وقت متعدد اور مخصوص شعبہ جات میں افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے ملک میں ایسے افراد کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ کام کرنے کے مقصد سے اٹلی میں آئیں گے۔  یوکرین اور روس کے مابین حالات کی وجہ سے  اناج کا بہران   بڑھ سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیر داخلہ  کے مطابق اس فیصلے پر جلد از جلد عمل درآمد کے لئے  اس طریقہ کار میں تیزی لانے پر زور دیا گیا ہے   تا کہ جلدی افرادی قوت میں اضافہ کیا جا سکے۔

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago