Headlines

    اگر آپ بھی نہار منہ کافی یا چائے پیتے ہیں تو جانئے آپ کے معدے کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ جان کر آپ کی چیخیں نکل جائے گی

    نہار منہ چائے یا کافی کا استعمال کیسا ہے؟

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    زیادہ تر انسانو ں کی عادت ہوتی ہے صبح سویرے اُٹھتے ہی  چائے یا کافی  پیتے ہیں۔  ایسے لوگ جب تک کافی یا چائے کا ایک گھونٹ بھی نہ لیں

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    تب تک  ان کی صبح ہو نا ممکن ہی نہیں۔ روزانہ منہ دھونے کے بعد چائے پینے سے ان کے دن کا آغاز ہوتا ہے۔  لیکن ایسا کرنا کیا واقعی انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    چائے اور کافی کی تیزابیت والی تاثیر ہوتی ہے اور اس کو خالی پیٹ پینے سےا نسان کے معدے  میں تیزابیت ہو جاتی ہے اور بدہضمی کی شکایت بڑھ جاتی ہے

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اگر   نہار منہ کافی یا چائے پی جائے تو انسان کو جاگنے میں مدد تو ضرور ملتی ہے  لیکن خالی پیٹ  استعمال کرنا انسان کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    صبح سویرے خالی پیٹ چائے یا کافی پینے سے انسان کے منہ میں موجود بیکٹریا چینی کو جذب کر لیں گے اور اس دانتوں میں کیٹرالگنے کا خدشہ بھی زیادہ ہو جاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس لئے لوگ خالی پیٹ جب کافی پیتے ہیں تو ان کو ابکائی آتی ہے ۔ چائے یا کافی پینے کا صحیح وقت  ناشتے کے ایک یا دو گھنٹے بعد ہوتا ہے ۔ جب معدے میں پہلے سے غذا موجود ہوتی ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    سب سے بہتر اور اچھا طریقہ یہ ہے کہ صبح چائے یا کافی  کی بجائے نہار منہ پانی ابال کر اس میں شہد اور لیموں نچوڑ کر پی لیا جائے تو یہ بہتر بوسٹنگ ڈرنک ہے اس کے استعمال سے وزن میں بھی تیزی سے کمی آتی ہے۔

     

    Advertisement