کھیل

اللہ نے پاکستانی عورت کو ایسی نعمت سے نوازا کہ پوری دنیا میں ریکارڈ لگ گیا۔

دینے والا جب بھی دیتا ہے دیتا چھپر پھاڑ کے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

“دینے والا جب بھی دیتا ہے دیتا چھپر پھاڑ کے”یہ مثال کراچی کی ایک خاتون پر  بالکل پوری اترتی ہے،جس کو اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ 6 بچوں سے نوازا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ خاتون کراچی کے علاقے  کالا پل سے تعلق رکھتی ہیں ان کا نام حنا ناظم ہے ۔  اتوار کے روز ان کے ہاں 6 بچوں کی ولادت ہوئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان چھ بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں  تھیں۔ ایک بچہ  زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد اب ان کے زندہ بچوں کی تعداد 5 یعنی 3 بیٹے اور 2  بیٹیوں پر مشتمل ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جناح ہسپتال کی گائناکالوجسٹ  ڈاکٹر عائشہ وارث نے ان کی زچگی کی۔ ڈاکٹر عائشہ نے  میڈیا کو بتایا کہ ایک ساتھ ان بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور نارمل ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس جوڑے کی پہلے سے ایک اولاد موجود ہے اب ان کو 5 مزید بچے ملے ہیں۔ یہ مریضہ  جناح ہسپتال سے ہی چیک اپ کروارہی تھیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بچوں کو کونیونیٹل کئیر کی ضرورت  تھی اس لئے ان کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں داخل کیا گیا ہے جہاں بچوں کو انکیو بیوٹر میں رکھا گیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago