نواسہ رسولﷺ کا چہلم آج منایا جا رہا ہے۔

نواسہ رسولﷺ کا چہلم آج منایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کربلا کے شہدا کے چہلم کے موقع پر  آج ہفتہ کی رات ہی جلوس  کی گزرگاہوں کو کنیٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے ۔ جب کہ ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

رینجرز ار پولیس کے جوان جلوس کے راستوں پر تعینات کئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ انٹیلی جینس  اکٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ امام بارگاہوں ، مساجد اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے  شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر موبائل   اور موٹر سائیکل سوار اہلکار گشت اور پکٹنگ  بھی مضبوط کی جائے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی  حکومت کی منظوری سے فورسز کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے وفاقی  حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاکستان آرمی کی خدمات کو منظوری دی گئی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سیکیورٹی صورت حال مانیٹر کرنے کے لئے وزارت داخلہ میں سینٹرل روم بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کراچی میں چہلم کا جلوس  ، راستوں  اور امام بارگاہوں سے ہوتا ہوا  نشتر پارک سے دوپہر کو ایک بجے برآمد ہوگا اور اپنے متعین کردی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر ختم ہوگا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لاہور میں چہلم کا جلوس  الف حویلی سے برآمد ہو گا اور اپنے متعین شدہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو جائے گا۔

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago