ہوشیار ! محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔

ہوشیار ! محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

محکمہ موسمیات  نے پاکستان اور دیگر نو ممالک سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال مون سون بارشیں  مزید شدت اختیار کر یں گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور  پاکستان میں سیلاب کی صورتحال سنگین نوعیت   اختیار کرلے گی۔  ماہرین کا کہنا ہے آئندہ سال مون سون اس سال سے زیادہ  مہلک ثابت ہوگا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ناقص دریائی مینجمنٹ سسٹم ، غیر قانونی آباد کاری اور معاشی عدم استحکام شامل ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ابھی درجہ حرارت بھی 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ  بڑھنے سے بارشیں بھی 50 سے 75 فیصد  زیادہ ہوئی ہیں۔ مستقبل میں درجہ حرارت بڑھنے سے  بارشیں زیادہ ہونگی۔ آئندہ اگست کے 5 دن میں مون سون بارشوں  کا رحجان بلند سطح تک ہو سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے پاکستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم پر عمل درآمد کا فقدان ہے ۔ اس سے بچنے کے لئے  سیلاب کے بعد بنائے گئے   ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago