Headlines

    چینی کا استعمال صرف 9 دن کے لئے چھوڑنے سے آپ کے جسم میں رونما ہونے والے تبدیلیاں آپ کے فیگر کو چار چاند لگا دے گی

    9دن چینی کااستعمال ترک کریں اور جسم میں ہونے والی تبدیلیاں دیکھیں۔

     

     

     

     

     

     

    ماہرین کے مطابق ایک انسان اپنی خوراک میں اندازاً 9 چمچ چینی کے استعمال کر تا ہے اگر وہ چینی کی مقدار میں اضافہ کر دے

     

     

     

     

     

    تو اس سے جسم پر منفی اثرات مرتب ہو نگے ۔  اور اگر اس مقدار کو کم کر دیا جائے  تو جسم میں ایسی مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

    اگر چینی کا استعمال بالکل ترک کر دیا جائے تو 9 دنوں میں ہی آپ کا جسم غیر ضروری چربی کو ختم کرنا شروع کر دے گا۔

     

     

     

     

     

    تحقیق کے مطابق 43 موٹے بچے  لئے گئے جن کی عمر 9 سے 18 سال کے درمیان تھی اور ان کو چینی کی جگہ پر سٹارچ استعمال کروائی گئی  لیکن اس کی کیلوریز کی مقدار کو اتنا ہی رکھا گیا ۔

     

     

     

     

     

     

     

     

    ان بچوں کے بلڈ پریشیر کا جب معائنہ کیا گیا تو وہ 4.3 فیصد کم تھا  جبکہ کولیسٹرول کی مقد ار بھی 12.5 فیصد کم ہو چکی تھی۔

     

     

     

     

     

     

     

    اسی طرح خالی پیٹ ان کے انسولین کا معائنہ کیا گیا تو وہ 53 فیصد کم تھا  ڈاکٹر رابرٹ ماہر تحقیق کار کا کہنا تھا

     

     

     

     

     

     

    کہ ان بچوں کی صحت میں خوشگوار تبدیلی دیکھی گئی ہے ۔ اگر ان کے والدین بھی اس پر عمل کریں تو  ان کی صحت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

    چینی انسانی جسم کے لئے  اتنی ہی نقصان دہ ہے  جتنا کہ سیگریٹ میں موجود تمباکو   ، چینی سے ملنے والی کیلوریز سے جو چربی بنتی ہے

     

     

     

     

     

     

     

    اس سے دل جگر اور گردوں کی بے شمار بیماریاں پیدا ہو تی ہیں   جو جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہیں۔