پاکستان

خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک بڑا قدم

خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک بڑا قدم

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تعلیم نافذ کرنے  میں خیبر پختونخواہ حکومت نمبر لے گئی۔ پانچویں سے آٹھویں تک کے بچوں کے لئے قرآن پاک کی تعلیم کو لازم کر نے کے بعد سے نویں جماعت کے لئے اس کو لازم کر دیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب سے 2023 میں ہونے والے نویں ، دسویں کے  بورڈ کے امتحانات میں قرآن مجید کا پرچہ لازمی طور پر شامل ہو گا ۔  اس کے لئے 75 نمبر مقرر کر دئیے گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

2023 میں سالانہ بورڈ کے امتحانات میں میٹرک و انٹر کے کل نمبر 1100 سے زائد ہو کر 1225 ہو جائیں گے۔ اقلیتوں کو اس کی جگہ اخلاقیات پر مبنی مضامین پڑھائے جائیں گے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ اقلیتی بردای کے بچوں کو نویں جماعت سے بارھویں جماعت تک لازمی طور پر پڑھائے جائیں گے۔ اب سے لازمی پرچوں کی تعدا د 5 ہوگئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

2023 کے امتحانات میں  میٹرک و انٹر کے  میں 75 نمبر  پر مشتمل پرچہ  شامل کرنے  کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن سے سفارشات طلب کر لی گئی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ محکمہ تعلیم نے بھی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیتے  ہوئے کالجز میں مطالعہ قرآن کی پڑھائی کا سلسلہ شروع کروانے کی سفارش بھیج دی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago