آخر کار حکومت کو خیال آگیا ٹرانسجینڈر ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں گزشتہ ہفتے میں ٹرانس جینڈر بل پیش کیا گیا جس کے بعد سے اس بل کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جارہا ہے
اسکے مطابق مرد ، مرد سے شادی کر سکتا ہے اور عورت عورت سے۔ اس طر ح ہم جنس پرستی کو فروغ مل رہا ہے ۔
اب پاکستان تحریک انصاف کی سینٹیر فوزیہ ارشد نے ایک بل پیش کیا ہے کہ چئیر مین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی کے ذمے یہ بل سپر دکر دیا ہے۔
ایوان میں اظہار خیال کے دوران سینیٹر محس عزیز نے کہا کہ ٹرانس جینڈر اور جنس تبدیل کروانا دو الگ معاملات ہیں۔
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ ہمیں تمام تر باتیں شریعت میں رہ کر کرنی چاہیں اس کی تین شقوں پر بحث تاحال جاری ہے
جب یہ بل پاس ہو اتو میں ایوان میں موجود تھا لیکن میں نے بھی اس پہلو پر غور نہیں کیا میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں کہ میں نے اس کی حمایت کی۔
ا ن کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد اس بل کے ذریعے خواجہ سراؤں کے حقوق کا خیال رکھنا ہے ۔ سب سے استدعا ہے اس بل پر سیاست نہ کریں بلکہ ہماری رہنمائی کریں کیونکہ ہماری نیت صاف ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More