میلاد النبی ﷺ 9 اکتوبر کو ہونے کا امکان۔

عید میلاد النبی ﷺ 9 اکتوبر کو ہونے کا امکان۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

 

 

Advertisement

 

 

چاند کی شرعی رویت کا اعلان چئیر مین مولانا سید عبدالخبیر آزاد ہی کریں گے۔رویت ہلاک ریسرچ کونسل نے یک ربیع الاول 28 ستمبر 2022 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس طرح ملک بھر عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر 2022 کو ہوگی۔ رویت ہلاک کے مطابق نیا چاند 26 ستمبر 2022 کو  پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور آج 29 صفر المظفر 26 ستمبر 2022 کو مغرب کے وقت اس کی عمر 16 گھنٹوں سے بھی کم ہو گی ۔ اس چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کونسل کے مطابق پاکستان کے تمام علاقوں میں مطلع انتہائی  صاف ہونےکے باوجود چاند عام آنکھ تو مائیکروسکوپ سے بھی نظر نہیں آئے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

رویت ہلال کے مطابق  صفر المظفر اس مرتبہ 30 دنوں کا ہو گا اور یکم ربیع الاول 28 ستمبر 2022 کو ہوگی ۔ جس کی وجہ سے 12 ربیع الاول 9 اکتوبر 2022 کو ہو گی۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

3 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

4 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

6 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

6 days ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

7 days ago