اہم خبریں

آخر کار حکومت کو خیال آگیا ٹرانسجینڈر ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔

آخر کار حکومت کو خیال آگیا ٹرانسجینڈر ترمیمی بل  پیش کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق  قومی اسمبلی میں گزشتہ ہفتے میں ٹرانس جینڈر بل پیش کیا گیا جس کے بعد سے اس بل کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا  جارہا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اسکے مطابق مرد ، مرد سے شادی کر سکتا ہے اور عورت عورت سے۔ اس طر ح ہم جنس پرستی کو فروغ مل رہا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب پاکستان تحریک انصاف کی سینٹیر فوزیہ  ارشد نے ایک بل پیش کیا ہے کہ چئیر مین سینیٹ نے  قائمہ کمیٹی کے ذمے یہ بل سپر دکر دیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایوان میں اظہار خیال کے دوران سینیٹر محس عزیز نے کہا کہ ٹرانس جینڈر اور جنس تبدیل کروانا دو الگ معاملات ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ ہمیں تمام تر باتیں شریعت میں رہ کر کرنی چاہیں اس کی تین شقوں پر بحث تاحال جاری ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب یہ بل پاس ہو اتو میں ایوان میں موجود تھا لیکن  میں نے بھی اس پہلو پر غور نہیں کیا میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں کہ میں نے اس کی حمایت کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ا ن کا  کہنا ہے کہ ہمارا مقصد اس بل کے ذریعے خواجہ سراؤں کے حقوق کا خیال رکھنا ہے ۔ سب سے استدعا ہے  اس بل پر سیاست نہ کریں بلکہ ہماری رہنمائی کریں کیونکہ ہماری نیت صاف ہے۔

Recent Posts

گردوں کے کینسر کا ایسا علاج جس کی تلاش ہر نظر کو،ناصرف گردے صحت مند بلکہ پورا جسم تندرست ہوجائے

گردوں کے کینسر کا ایسا علاج جس کی تلاش ہر نظر کو، ناصرف گردے صحت… Read More

5 hours ago

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

2 days ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

2 days ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

3 days ago